Home

پیغامات چھوڑ جائیں
اپنے پیاروں کے لئے

اپنا مفت اکاؤنٹ بنائیں

PSILY کیا ہے؟

ہر کوئی جانتا ہے کہ زندگی ہمیشہ اچھی نہیں رہتی ہے۔ ہر سال لاکھوں لوگ 45 سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے ہی انتقال کرجاتے ہیں۔ یہاں "بعد از تحریر میں آپ سے پیار کرتا ہوں ” پر اپنے پیاروں کے لئے اپنے پیغامات چھوڑ جائیں اور معلوم کریں کہ کب یہ یقیناً بھیجے جائیں گے۔ PSILY کے ساتھ آپ یہ اپنے بچے یا پوتے یا پوتی کی شادی پر ایک چھوٹا سا تحفہ یا اپنے شریک حیات کے مستقبل کے ساتھی وغیرہ کے لئے کوئی ویڈیو پیغام چھوڑ سکتے ہیں۔

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

پیغامات

PSILY کے ساتھ آپ خطوط لکھ سکتے ہیں یا آپ ویڈیو پیغام ریکارڈ کرسکتے ہیں۔ آپ کسی تاریخ یا مخصوص موقع کو ترتیب دے سکتے ہیں جب یہ پیغام لازمی پہنچنا ہے۔ اس کے علاوہ آپ ان پیغامات کو ان کے درمیان نہ رہنے کے بعد تحفہ دینے کے لئے بھی پسند کرسکتے ہیں۔ اپنے بیٹے، بیٹی، بھائی یا بہن کی شادی پر تحفہ یا پھول دیں۔ پیغامات یا تحائف صرف تب ہی دئیے جائیں گے جب آپ کا اکاؤنٹ ایکٹیویٹ ہوگا۔

MORE

بااعتماد دوست

ایک بار اکاؤنٹ بنا کرآپ 1 سے 3 بااعتماد دوست منتخب کرتے ہیں۔ ان بااعتماد دوستوں کو مطلع کیا جائے گا جب آپ نظام کو جواب نہیں دے رہے ہوں گے۔ یہ بااعتماد دوست آپ کے اکاؤنٹ کو ایکٹیویٹ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ اس صورت حال میں ٓپ کا اکاؤنٹ 6 گھنٹوں میں ایکٹیویٹ ہوجائے گا۔ ایک بار اکاؤنٹ ایکٹیویٹ ہونے پر نظام آپ کے دی گئی تاریخوں اور موقعوں پر پیغامات یا تحائف بھیجنا شروع کردیتا ہے

MORE

رازداری

PSILY ایمازون سرور پر چلتاہے اور اس کے پاس ایس ایس ایل سرٹیفیکٹ ہے۔ کسی بھی شخص کو پیغامات تک رسائی حاصل نہیں سکتی ہے جو آپ نے نظام میں داخل کیے ہیں سوائے اس کے جس کے لئے یہ پیغام ہے۔ آپ کے بااعتماد دوست دوسرے لوگوں کے لئے داخل کئے ہوئے پیغامات کو نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ وہ صرف لوگوں کی رابطہ معلومات تبدیل کرسکتے ہیں جہاں نظام پیغامات بھیجنے کا انتظار کررہا ہوتا ہے۔

MORE

دکان

PSILY نظام میں آپ دکان معلوم کرتے ہیں جہاں سے آپ تحائف خرید سکتے ہیں اور بتا بھی سکتے ہیں کہ یہ تحائف بالکل کب دینے ہیں۔ اس طرح آپ پھول، شرآب، چاکلیٹ وغیرہ اپنے پیاروں اور پیچھے چھوڑ جانے والوں کے لئے مخصوص تایخوں یا موقعوں پر بھیج سکتے ہیں۔ PSILY کے ساتھ آپ کسی بھی خاص موقع کو اس سے بھی زیادہ خاص بنا سکتے ہیں۔.

MORE